1 - 1948میں عرب لیگ کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین کے لیے فوجیں اتریں اور یہود کےخلاف جہاد شروع کیا۔اس جہاد میں کس جماعت نے بھر پور ساتھ دیا؟
    
الا خوان
  2 - 26اگست 1941کو لاہور میں جماعت اسلام کا قیام عمل میں آیا۔پہلے اجلاس میں کتنے افراد شریک تھے؟
    
75
  3 - 26جنوری1970کو ترکی میں اسلامی ذہن کے افراد نے ملی نظام پارٹی قائم کی۔ بانی کا نام بتائیں۔
    
نجم الدین اربکان
  4 - اسلام اور جدید مادی افکار کے مصنف :
    
محمد قطب
  5 - اسم محمد ﷺ قرآن کریم میں کتنی دفعہ آیا ہے؟
    
4
  6 - اصحاب ایکہ کونسی قوم:
    
قوم شعیب
  7 - افعال ناقصہ کا اسم ہوتا ہے؟
    
مرفوع
  8 - افعال ناقصہ کتنے ہوتے ہیں؟
    
13
  9 - افغانستان میں مختلف اسلامی جماعتیں بر سر پیاری رہی ہیں ان میں سے حزب اسلام کے قائد کا نام بتائیں ۔
    
حکمت یار '
  10 - الارض المیتہ کون سا مرکب ہے؟
    
مرکب توصیفی
  11 - امام احمد بن حنبل 164 ھ میں پیدا ہوئے ، 241 ھ میں انتقال فرمایا ۔حنبل ان کا دادا کا نام تھا ۔ آپ ان کی کنیت بتائیں ؟
    
امام اہل السنہ
  12 - امام دارالھجر ۃ : کن مشہور امام کا لقب ہے ؟
    
امام مالک
  13 - امام ربانی کس کا لقب ہے؟
    
مجدد الف ثانی
  14 - ان میں سے کون سا حروف حروف ناصبہ میں سے نہیں ہے؟
    
لعل
  15 - ان میں کونسا حرف فعل مضارع کے آخری حرف کو جزم دیتا ہے؟
    
لم
  16 - انسان اپنے اعمال کا خود خالق ہے۔ کس مشہور فرقہ کا قول ہے؟
    
قدریہ
  17 - انواخو تھا کا دوسرا نام کیا تھا؟
    
حدف مشبہ بالفعل
  18 - ایک افریقی ملک میں محمد احمد نامی شخص نے ایک دعویٰ کی بنیاد پر 1881 میں تحریک کا آغاز کیا تھا ف، اس کا دعویٰ کیا تھا ؟
    
مہدویت
  19 - آدم ثانی کس پیغمبر کا کہا جا تا ہے؟
    
حضرت نوح
  20 - تاریخ دعوت و عزیمت کے مصنف ہیں؟
    
ابو الحسن ندوی
  21 - تبلغی جماعت کے بنیادی اصول کتنے ہیں ؟
    
6
  22 - تبلیغی جماعت کے بانی کا نام لکھیں ۔
    
مولانا محمد الیاس
  23 - تجدیداحیائے دین کے مصنف ہیں؟
    
مودودی
  24 - تحریک اخوان المسلمون کے بانی کا نام ہے ۔
    
حسن البنا
  25 - تحریک اخوان المسلمین کی بنیاد کب رکھی گئی؟
    
1928 ء
  26 - تحریک استشراق کا آغاز کب ہوا؟
    
7 صدی میں
  27 - ثلاثی مجرد کے کتنے ابواب ہوتے ہیں؟
    
6
  28 - ثلاثی مزید فیہ کے ابواب کتنے ہیں؟
    
12
  29 - حجتہ الاسلام کا لقب بظام الملک نے کس کو دیا؟
    
غزالی کی
  30 - حدیث کے مطابق کتنے انبیاء کی زبان عربی تھی؟
    
4
  31 - حروف جارہ کتنے ہیں؟
    
17
  32 - حروف ناصبہ کتنے ہیں؟
    
4
  33 - حضرت آدم و حضرت حوا کی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟
    
میدان عرفات میں
  34 - حضرت ابراہیم کو پہلی اولاد کس بیوی سے ہوئی؟
    
ھاجرۃ
  35 - حضرت اسحاق علیہ اسلام نے عمر پائی؟
    
180سال
  36 - حضرت اسماعیل کی پیدائش کے وقت حضرت ابراہیم کی عمر کتنی تھی؟
    
86سال
  37 - حضرت الیاس کی قوم کس بت کی پوجا کرتی تھی؟
    
بعل
  38 - حضرت آدم علیہ السلام کہاں دفن ہیں؟
    
بیت المقدس
  39 - حضرت خالد بن ولید کو 8 ہجری میں جنگ موتہ کے موقع پر سیف اللہ کا لقب ملا تھا ۔ بتائیے ان کا تعلق کس قبیلے سے تھا ۔
    
بنو مخزوم
  40 - حضرت زکریا کا نام قرآن کریم میں کتنی مرتبہ آیا ہے؟
    
7
  41 - حضرت زید بن حارث ، سید نا حکیم بن حزام کے غلا م تھے ۔ زید کو انہوں نے سیدہ خدیجہ کی خدمت میں ہدیہ کر دیا تھا ۔ بتائیے ان کا ام المومنین سے کیا رشتہ تھا؟
    
بھتیجا
  42 - حضرت شعیب علیہ السلام حضرت موسی علیہ اسلام کے رشتہ میں کیا لگتے تھے؟
    
سسر
  43 - حضرت صالح کاذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
    
8
  44 - حضرت نوح علیہ اسلام کے کون سے بیٹے ابوالجش کہلاتےہیں؟
    
حام
  45 - حضرت نوح علیہ اسلام کے کون سے بیٹے ابوالروم کہلاتے ہیں؟
    
یافث
  46 - حضرت نوح علیہ اسلام نے کتنے سال تبلیغ کی؟
    
950سال
  47 - حضرت نوح کو نبوت کب ملی؟
    
480 کی عمریں
  48 - حضرت یو شع بن نون علیہ اسلام کی عمر کتنی تھی؟
    
127سال
  49 - حضرت یوسف علیہ اسلام کو کتنے سال کی عمر میں نبوت ملی؟
    
40سال
  50 - ختنہ کرنے کا حکم سب سے پہلے کس نبی کو دیا گیا؟
    
حضرت ابراہیم
  51 - خوارج کا ظہور کب ہوا؟
    
36 ھ میں
  52 - دعوت کے اصول قرآن حکیم کی کس صورت میں بیان ہوئے ؟
    
سورنحل
  53 - دمشق کے قریب بعبلک نامی شہر میں کس پیغمبر کو مبعوث کیا گیا؟
    
حضرت شعیب
  54 - رب لا تذرنی فر دا وانت خیر الوارثین کس پیغمبر کی دعا ہے؟
    
حضرت ذکریہ
  55 - رسالتہ فی الدعوات کتاب ہے؟
    
ڈاکٹر بلقاجی
  56 - رسول اللہ ﷺ حکمت انقلاب کے مصنف :
    
اسعد گیلانی
  57 - رسول اللہ کون سا مرکب ہے؟
    
مرکب اضافی
  58 - رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے ۔
    
الجیریا
  59 - سامری جادوگر کا اصل نام کیاتھا؟
    
موسیٰ
  60 - سب سے پہلے کس پیغمبر پر صحف سماوی کا نزول ہوا تھا؟
    
حضرت شیث
  61 - سفر معراج میں تیسرے آسمان پر نبی اکرم ﷺکس پیغمبر سے ملاقات ہوئی؟
    
حضرت یوسف
  62 - سنوسی تحریک کے بانی کا نام ہے ۔
    
محمد بن علی
  63 - شاہ اسماعیل شہید نے 6 مئی 1831 کو بالا کوٹ کے مقام پر 600 ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کیا ۔ آپ شاہ ولی اللہ کے پوتے ہیں ۔ آپ کے والد کا نام کیا تھا ؟
    
شاہ عبدلغنی
  64 - شیعہ کے معروف امام کا نام بتائیں جو باپ کی طرف سے علوی اور ماں کی طرف سے صدیقی ہیں ؟
    
امام جعفر صادق
  65 - صاحب الحوت کس پیغمبر کا لقب ہے؟
    
حضرت یونس
  66 - صدیق اللہ لقب ہےَ
    
یوسف کا
  67 - ضمہ یارفع کسے کہتے ہیں؟
    
پیش
  68 - طوفان ِنوح کی کی ابتدا کہاں سے ہوئی تھی؟
    
تندور سے
  69 - عربی کا معلم کس کی تصنیف ہے؟
    
مولانا عبدالستا ر خان
  70 - عربی گرائمر میں مفول کی کتنی قسمیں ہیں؟
    
5
  71 - عزیزمصر نے حضرت یوسف علیہ اسلام کو کون سا عہددیا؟
    
وزیر خزانہ
  72 - فرئضی تحریک کس ملک سے تعلق رکھتی ہے؟
    
بنگال
  73 - فعل امر کے کتنے صیغے ہو تے ہیں؟
    
6
  74 - فعل ماضی مطلق کے شروع میں کان لگانے سے کونسا فعل بن جاتا ہے؟
    
ماضی بعید
  75 - فلسطین کے ایک معذور رہنما شیخ احمد یا سین شہید نے حماس کی بنیا د رکھی ، بتائیں ؟
    
1987
  76 - قصص الانبیا ء کے مصنف ہیں؟
    
شیخ عبدالوھاب
  77 - قصہ ذوالقرنین قرآن کریم کی کس صورت میں بیان کیا گیا ہے؟
    
الکہف
  78 - قوم ثمود حضرت صالح کی ہے ۔ بتائیے ارم والے کس نبی کی قوم ہیں؟
    
ھود
  79 - کاتب گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
    
اسم فائل
  80 - کتنی چیزیں منصوبات میں شامل ہیں؟
    
12
  81 - کس پیغمبر کی دعا سے سورج کو غروب ہونے سے روکا گیا تھا؟
    
حضرت ہارون
  82 - کل جماعتی حریت کا نفرس کس علاقے کی تنظیم ہے ؟
    
مقبوضہ کشمیر
  83 - لیت اور لکن کن حروف میں سے ہیں؟
    
حروف مشبہ با لفعل
  84 - مجہتدفی الذہب کس کا لقب ہے؟
    
ابن تیمیہ
  85 - مسئلہ خلق قرآن کے حوالے سے کن عالم دین کو سب سے زیادہ اذیتیں دی گئیں ؟
    
امام احمد بن حنبل
  86 - مضاف الیہ کا اعراب ہمیشہ ہوتاہے؟
    
مجرور
  87 - مضاف الیہ کا کے علاوہ کیا مجرور ہوتا ہے؟
    
مجروز بحرف جر
  88 - معمرقذافی کا تعلق کس ملک سے ہے؟
    
لیبیا
  89 - مفعول بہ اور مفعل فیہ کے علاوہ مفول کی کتنی قسم ہے؟
    
ا،ب،ج تینوں
  90 - مہدیہ تحریک میں کس ملک سے تعلق رکھتی ہیں۔
    
سوڈان
  91 - نجی الللا کس پیغمبر کا لقب ہے۔
    
حضرت نوح
  92 - نہ ال داخل ہوتا ہے اور نہ ہی تنوین آتی ہے۔
    
مضاف پر
  93 - نورسی تحریک کا تعلق ہے؟
    
ترکی سے
  94 - وقاتلوھم حتی لا تکون فتنہ میں قاتلوا کونسا فعل ہے؟
    
فعل امر
Pages
No comments:
Post a Comment
Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks